کمل کپور
Appearance
کمل کپور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1920ء پشاور |
وفات | 2 اگست 2010ء (90 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
اولاد | مدھو بہل [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
کمل کپور (انگریزی: Kamal Kapoor) (ہندی: कमल कपूर) ایک بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں جنھوں نے لگ بھگ 600 ہندی، پنجابی اور گجراتی فلموں میں اداکاری کی۔ [2][3]
وہ 1920ء میں برطانوی ہند [4] کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کے دار الحکومت پشاور میں پیدا ہوئے۔ [5] انھوں نے لاہور میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ وہ پرتھوی راج کپور کے کزن تھے۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://bangaloremirror.indiatimes.com/entertainment/bollywood/past-perfect/articleshow/22399042.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2019
- ↑ Encyclopedia of Bollywood–Film Actors (2010 ایڈیشن)۔ Diamond۔ 10 اکتوبر 2010۔ ص 260۔ ISBN:978-8128828997
- ↑ "Kamal Kapoor"۔ imusti.com۔ 2014-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-07
- ↑ "Veteran Actor Kamal Kapoor – His Life and Work.۔" Blogger۔ 2018-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ https://beetehuedin.blogspot.in/2013/03/a-crystalline-eyed-bad-man-kamal-kapoor.html?showComment=1519277931330#c2244927760393364708
- ↑ "the kapoor family tree"۔ Beth Loves Bollywood۔ جون 2011