مندرجات کا رخ کریں

کمپیوٹر وورم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمپیوٹر کِرْم(computer worm، نقل حرفی: کمپیوٹر وُورم)[1] ایک ایسا خودنقل ساز (self-replicating) مالویئر کمپیوٹر پروگرام ہے جو کسی کمپیوٹر نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے کمپیوٹروں پر اپنا نقل بھیجتا ہے اور یہ کام وہ کسی صارفی مداخلت کے بغیر کرتا ہے۔ اس کی یہ کامیابی اُس ہدفی کمپیوٹر کی امنیتی خامیوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ کرم کسی کمپیوٹر وائرس کی طرح نہیں ہوتا کیونکہ اِسے خود کو کسی دوسرے برنامہ (پروگرام)کے ساتھ منسلک نہیں کرنا پڑتا۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کِرْم لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت