کمپیوٹر کی بورڈ
Jump to navigation
Jump to search
کمپیوٹر میں، تختۂ کلید یا کی بورڈ ایک ان پٹ ڈیوائس input device ہے جس پر مختلف کلید لگے ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو احکام دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ کمپیوٹر کی بورڈ کی صورت ٹائپ رائٹر typewriter کے کی بورڈ سے بہت ملتی جلتی ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر کمپیوٹر کی بورڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|