کمیونسٹ انٹرنیشنل
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کمیونسٹ انٹرنیشنل | |
|---|---|
| بانی | ولادیمیر لینن |
| تاسیس | 2 مارچ 1919 |
| تحلیل | 15 مئی 1943 |
| جانشین | کمیونسٹ انفارمیشن بیورو |
| یوتھ ونگ | ینگ کمیونسٹ انٹرنیشنل |
| نظریات | |

کمیونسٹ انٹرنیشنل، مختصر کومنٹرن جس کو تیسری انٹرنیشنل (1919ء–1943ء) بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کمیونسٹ تنظیم تھی، جو مارچ 1919ء کے دوران میں ماسکو میں بنائی گئی تھی۔ یہ دنیا میں کمیونزم کی وکالت کرتی تھی اور "بین الاقوامی بورژوازی کے خاتمے اور بین الاقوامی سوویت جمہوریہ کی تخلیق کے لیے ہتھیاری طاقت سمیت تمام طریقوں کے ساتھ" لڑنے کی حامی تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- تاریخ اشتراکیت
- تاریخ سوویت اتحاد
- سوویت اتحاد کے خارجہ تعلقات
- انتہائی بائیں بازو کی سیاست
- 1919ء میں قائم ہونے تنظیمیں
- سوویت یونین کی سیاسی تاریخ
- سوویت اتحاد کی سیاست
- سوویت یونین میں 1943ء کی تحلیلات
- بیلاروس میں اشتمالیت
- استونیا میں اشتمالیت
- لٹویا میں اشتمالیت
- لتھووینیا میں اشتمالیت
- سابقہ بین الاقوامی تنظیمیں
- اشتمالی تنظیمیں
- 1943ء کی تحلیلات
- 1919ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- اشتمالی جماعتیں
- ضد-میسنری
- تاریخ مزدوری
- بین الاقوامی سیاسی تنظیمیں
- سیاسیات
- یورپ میں 1919ء کی تاسیسات
- عالمی تنظیمیں