کم گرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کم گرت
2019–20 WBBL PS v SS 19-11-23 Garth (01).jpg
گرت گیند بازی کرتی ہوئیں
ذاتی معلومات
مکمل نامکمبرلی جینیفر گرت
پیدائش25 اپریل 1996ء (عمر 25 سال)
ڈبلن، آئیر لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیدائیں ہاتھ سے تیز گیند بازی
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجوناتھن گرت (والد)
اینی میری میک ڈونلڈ (والدہ)
جوناتھن گرت (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 62)4 جولائی 2010  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ13 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 21)16 اکتوبر 2010  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی207 ستمبر 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
قومی کرکٹ
سالٹیم
2015–2018اسکورچرز
2016/17–2017/18سڈنی سکسرز
2019ڈریگن
2019/20پرتھ اسکورچرز
2020/21–تاحالوکٹوریہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی 20 لسٹ اے WT20
میچ 34 51 77 125
رنز بنائے 448 762 1,199 1,437
بیٹنگ اوسط 17.92 23.09 26.06 26.12
100s/50s 0/2 0/1 0/6 0/3
ٹاپ اسکور 72* 51* 72* 93*
گیندیں کرائیں 1,044 867 2,759 2,271
وکٹ 23 42 81 116
بالنگ اوسط 33.91 19.88 20.79 17.70
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/11 3/6 5/11 5/5
کیچ/سٹمپ 12/1 18/0 27/1 40/0
ماخذ: [1]، 30 مارچ 2021

کم گرت (انگریزی: Kim Garth) (پیدائش 25 اپریل 1996، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

کم گرت آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے 2010 میں نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[1] انہوں نے اپنا آخری ٹی20، 6 اگست 2009 کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔

انھوں نے ٹی20 کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر2 ٹیسٹ اور 34ون ڈے میچ کھیلے۔[2]

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سن 2010 میں کھیلا۔ انھوں نے 17.92 کی اوسط سے کل 448 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 72 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 2 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے کل 1044 گیندیں پھینکیں اور 23 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 33.91رہی جس میں 4/11 ان کی بہترین گیند بازی ہے۔ وہ 12کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ پاکستان کے خلاف سن 2010 میں کھیلا۔[3] انھوں نے کل 762رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 51کا اسکور بھی شامل ہے۔ انہوں نے کل 51 ٹی20 میچ کھیلے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Only ODI, Kibworth, Jul 4 2010, New Zealand Women tour of England". 
  2. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی". کرک انفو. 25 مارچ 2021. 
  3. "5th Match, Group B, Potchefstroom, Oct 16 2010, ICC Women's Cricket Twenty20 Challenge".