مندرجات کا رخ کریں

کم گرتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کم گرتھ
گرتھ گیند بازی کرتے ہوئے
ذاتی معلومات
مکمل نامکمبرلی جینیفر گرتھ
پیدائش (1996-04-25) 25 اپریل 1996 (عمر 28 برس)
ڈبلن، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجوناتھن ڈگبی گرتھ (والد)
این میری میکڈونلڈ (والدہ)
جوناتھن جیمز گرتھ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ22 جون 2023 
آسٹریلیا  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 62/149)4 جولائی 2010 
آئرلینڈ  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ21 جنوری 2023 
آسٹریلیا  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 21/58)16 اکتوبر 2010 
آئرلینڈ  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2020 دسمبر 2022 
آسٹریلیا  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018سکارچرز
2016/17–2017/18سڈنی سکسرز
2019ڈریگنز
2019/20پرتھ سکارچرز
2020/21– تاحالوکٹوریہ
2021/22– تاحالمیلبورن سٹارز
2022– تاحالٹرینٹ راکٹس
2023– تاحالگجرات جائنٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 36 54 77 125
رنز بنائے 450 762 1,199 1,437
بیٹنگ اوسط 17.30 23.09 26.06 26.12
100s/50s 0/2 0/2 0/6 0/3
ٹاپ اسکور 72* 51* 72* 93*
گیندیں کرائیں 1,140 927 2,759 2,271
وکٹ 23 43 81 116
بالنگ اوسط 36.39 21.30 20.79 17.70
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/11 4/11 5/11 5/5
کیچ/سٹمپ 12/1 18/0 27/1 40/0
ماخذ: [1]، 21 جنوری 2023

کم گرتھ (انگریزی: Kim Garth) (پیدائش:25 اپریل 1996ء ڈبلن) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی موجودہ کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پہلے آئرلینڈ کی جانب سے بھی کھیل چکی ہیں۔[1]

حالات زندگی

[ترمیم]

کم گرتھ آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2010ء میں نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انھوں نے اپنا آخری ٹی20، 6 اگست 2009ء کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔انھوں نے ٹی20 کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 2 ٹیسٹ اور 34 ایک روزہ میچ کھیلے۔[3]

ایک روزہ کیریئر

[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2010ء میں کھیلا۔ انھوں نے 17.92 کی اوسط سے کل 448 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 72 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 2 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے کل 1044 گیندیں پھینکیں اور 23 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 33.91رہی جس میں 4/11 ان کی بہترین گیند بازی ہے۔ وہ 12کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر

[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ پاکستان کے خلاف 2010ء میں کھیلا۔[4] انھوں نے کل 762 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 51 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 51 ٹی20 میچ کھیلے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "گرتھ نے آسٹریلین کیپ حاصل کی۔"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2023 
  2. "Only ODI, Kibworth, Jul 4 2010, New Zealand Women tour of England" 
  3. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  4. "5th Match, Group B, Potchefstroom, Oct 16 2010, ICC Women's Cricket Twenty20 Challenge"