کنانہ بن عتیق تغلبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کنانہ بن عتیق صحابی رسول اکرم تھے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ وہ کوفہ کے شجاع اور متقی و پرہیزگار افراد میں سے تھے اور ان کا شمار قرآن کے قاریوں میں ہوتا ہے۔

نسب و صحابیت[ترمیم]

کنانہ اور ان کے والد عتیق رسول اکرم کے ہمرکاب جنگ احد میں شریک ہوئے۔ جب انہیں امام حسین کے کربلا پہنچنے کی خبر ملی تو امام کی مدد ونصرت کے لیے کربلا تشریف لائے اور اپنی جان کو نواسہ رسول کے قدموں میں نچھاور کیا زیارت ناحیہ میں ان پرسلام پیش کیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچے[ترمیم]