کنجھڑ ماڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کنجھڑ ماڑی انگریزی (Kinjhar Maari) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار، تحصیل وڈھ میں ایک قدیم آثار اور قدیم گائوں ہے جو اس وقت بھی آباد ہے۔ اس گائوں میں قدیم ماڑی (محل) ہے جس وجہ سے علاقے، گائوں اور قدیم آثار پر نام پڑا۔ یہ قدیم آثار وڈھ شہر کے مشرق میں ہے اور سندھ کے ضلع دادو، تحصیل جوہی میں واقع گورکھ ہل کے قریب تر ہے۔ نام سے پتہ چلتا ہے کہ اس آثار کا تعلق قدیم زمانے میں سندھ سے تھا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]