کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن
Kundian Jn Railway Station
محل وقوعکندیاں جنکشن
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
روابطسانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKDA
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
Map

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ کندیاں ریلوے اسٹیشن پاکستان کا تیسرا بڑا ریلوے جنکشن ہے... کسی دور میں یہاں سے 12 مسافر ٹرینیں چلا کرتی تھیں.... اب یہ تعداد صرف دو رہ گئی ہے... اور تو اور اربوں روپے مالیت کے تیس انجن بھی ناکارہ کھڑے ہیں پاکستان ریلوے کو لوکوموٹوشید اور ریلوے ورکشاپ بھی ہے.... کندیاں ریلوے اسٹیشن پہنچ کر گاڑی کا انجن بھی تبدیل کر دیا جاتا ہے . کندیاں میں گاڑی کا قیام آدھا سے پون گھنٹا ہوتا ہے... یہاں انجن تبدیل کیا جاتا ہے.یہ ملتان اور سرگودھا خوشاب لالاموسیٰ کے لئے جنکشن ہے ... کندیاں ریلوے اسٹیشن ایک بڑا اور قدیمی ریلوے اسٹیشن ہے... کندیاں سے آگے گاڑی چشمہ بیراج کی نہروں کو کراس کرتے پپلاں کی جانب چل پڑتی ہے.

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KDA ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن کندیاں جنکشن میں واقع ہے۔ کندیاں مین بازار سے آگے ریل بازار کے پاس کندیاں جنکشن ہے.

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'