کنزہ ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنزہ ہاشمی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مارچ 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنزہ ہاشمی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2014ء میں کیا تھا اور متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور سیریل میں بھی اپنے فن کا مظاہر کیا۔ انھوں نے ہم ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق تماشا (2018) میں "روشنا" کا کردار ادا کیا جس کے لیے انھیں ہم ایوارڈز میں بہترین منفی اداکار ہ کے لیے نامزد کیا گیا۔ [1] [2]

فلموگرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

چابی
†</img> یہ سیریل ابھی نشر نہیں ہوئے
سال ڈراما سیریل کردار نوٹ
2014 ادھورا ملن نایاب [3]
رشتے
2015 میکے کو دے دو سندیس شرمین
زندگی مجھے تیرا پتہ چاہیے شفق
میری بہوئیں فریال
صلہ اور جنت جنت
2016 مورے سیاں نمرہ
تیرے پیار میں
من چاہی مشال
2017 سنگسار روشنی [1]
2017 فریب نمرہ
مور محل بنکی [4]
محبت تم سے نفرت ہے فجر
تشنگی دل کی نتاشا [2]
دلدل ثانیہ نامزد - بہترین معاون اداکارہ کا ہم ایوارڈ
رانی رانی [5]
2018 لمحے ایمن [6]
عشق تماشا روشنا نامزد – بہترین منفی اداکارہ کا ہم ایوارڈ ، نامزد – ہم ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ [7]
تو عشق ہے امل
ہم اسی کے ہیں نمیرا
سیرت ماریہ
2019 رانی نوکرانی حنا
وفا لازم تو نہیں سارہ
گل و گلزار گلزار [8]
حقیت انا قسط 1 - "دغاباز"
2019–2020 دیوار شب جویا
تو میرا جنون حیات
تیرا یہاں کوئی نہیں مریم
2020 اڑان ملیکا روزانہ صابن [9]
تم سے کہنا تھا

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2015 ہونا تھا پیار بیاہ جیو ٹی وی
2018 روک سکو تو روک لو سارہ جیو ٹی وی

میوزک ویڈیو[ترمیم]

سال ویڈیو گلوکار نوٹ
2016 "کلام پاک رمضان" عامر لیاقت حسین
2020 "یہ وطن تمھارا ہے" مختلف [10]
2021 "ذرا ذرا" خود ، شانی حیدر کے ساتھ

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

  • نامزد بہترین ماڈل کے لیے ۔ پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ۔ [11]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. ^ ا ب Gul۔ "Kinza Hashmi"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  2. ^ ا ب Fatima Zakir۔ "Watch out for the new brigade!"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  3. Maria Shirazi۔ "Catching up with Kinza Hashmi"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  4. Sadaf Siddique (2016-04-26)۔ "Is historical TV drama Mor Mahal Pakistan's answer to Game of Thrones?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  5. "Pakistan's prolific young star shines - Kinza Hashmi"۔ Eastern Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  6. Tooba Ghani۔ "In conversation with Kinza Hashmi"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  7. Images Staff (2019-10-06)۔ "Here's everyone who won big at the 7th Hum Awards"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  8. "Saboor steals the show in Gul-O-Gulzar"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-11-08۔ 09 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  9. "Kinza Hashmi ready to enthrall audiences in her new play 'Uraan'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-13۔ 13 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  10. Tribune.com.pk (2020-05-21)۔ "Actors unite for 'Ye Watan Tumhara Hai' rendition, paying tribute to unsung heroes"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  11. Images Staff (2019-12-24)۔ "Nominations for the first ever Pakistan International Screen Awards are out"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]