مندرجات کا رخ کریں

کنعانی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنعانی زبانیں
(انگریزی: Canaanite Languages)
خطہسرزمین شام
کنعانی رسمِ خط ، میخیرسمِ خط
رموزِ زبان
آیزو 639-3

کنعانی زبانیں سامی زبانوں کی ذیلی خاندان کا نام ہے۔ کنعانی زبانیں کنعان کے قدیم لوگ بولتے ہیں جن میں کنعانی، اسرائیلی اور فونیقی شامل ہیں ۔