کنٹرول فلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمپیوٹر سائنس میں کنٹڑول فلو (متبادل فلو آف کنٹرول) وہ ترتیب ہے جس میں انفرادی سٹیٹمنٹ، انسٹرکشن یا فنکشن پروگرام پر عمل یا اُس کا تجزیہ کرتا ہے۔


لوپ[ترمیم]

لوپ بار بار دہرائے جانے والے پروگرام میں سٹیٹمنٹس کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو کسی شرط کے صحیح یا غلط ہونے پر رو بہ عمل ہوتا ہے۔