کنڈر جوئے
Appearance
کنڈر جوئے ایک دکان پر | |
تیار کردہ از | فریرو سپا |
---|---|
ملک | اطالیہ |
متعارف | 2001ء |
متعلقہ برانڈ | کنڈر چاکلیٹ کنڈر سرپرائز |
کنڈر جوئے (انگریزی: Kinder Joy) ایک چاکلیٹ ہے جسے ایک اطالوی مٹھائی فروش کمپنی فریرو اپنی کنڈر نامی مصنوعات کی برانڈ کے تحت تیار کرتی ہے۔ کنڈر جوئے انڈا نما ہوتا ہے جس کے ایک طرف چاکلیٹ اور دوسرے نصف میں بچوں کا کھلونا رکھا جاتا ہے۔ کنڈر جوئے کا آغاز سنہ 2001ء میں اطالیہ میں ہوا اور سنہ 2014ء تک یہ سو سے زائد ممالک میں فروخت ہو رہا تھا۔