کنکر (سیریل)
Appearance
کنکر | |
---|---|
نوعیت | ڈراما |
تحریر | عمیرہ احمد |
ہدایات | آبس رضا |
نمایاں اداکار | فہد مصطفٰی صنم بلوچ |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
اقساط | 25 |
نشریات | |
چینل | ہم ٹی وی |
31 مئی 2013ء | |
بیرونی روابط | |
پروڈکشن ویب سائٹ |
کنکر ایک 2013ء کا پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراما سیریل تھا جو ہم ٹی وی پر 31 مئی 2013ء تا 6 دسمبر 2013ء کے دورانیے میںڑ نشر ہوا۔ اس کے ہدایت کار آبس رضا اور لکھاری عمیرہ احمد ہیں۔ جب کہ مرکزی کردار فہد مصطفٰی اور صنم بلوچ تھے۔
کردار و اداکار
[ترمیم]- فہد مصطفٰی بطور سکندر
- صنم بلوچ بطور کرن
- عصمت زیدی بطور عائشہ (کرن کی والدہ)
- بہروز سبزواری بطور جمال (کرن کا والد)
- دیا مغل بطور ارم (کرن کی بہن)
- شکیل بطور کمال (آرزو کا والد /کرن کا تایا اور سکندر کا خالو)
- شیریار زیدی بطور وقار (سکندر کا والد)
- صباحت بخاری بطور فاعکہ (آرزو کی والدہ)
- حمیرہ علی بطور آپا (جمال اور کمال کی بہن/عدنان اور رخسار کی والدہ)
- عروسہ صدیقی بطور رخسار (عدنان کی بہن)
- ماہا وارثی بطور آرزو (کرن کی سہیلی اور تایا زادی)
- حسن نیازی بطور عدنان (آپا کا بیٹا)
- لیلیٰ زبیری بطور شائستہ (سکندر کی والدہ)
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ 56&program_id=129&playlist_id=bVdwtmx18svGT0tJ7VkSLbrQL0XbWGGA}}
- All Episodes Kankarآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ new-drama.com (Error: unknown archive URL)