کنگرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنگرانی
زبانیں
سرائیکی، بلوچی ، سندھی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ، سندھی

کنگرانی بلوچ قبیلہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ کے اضلاع دادو، گھوٹکی، ضلع قمبر-شہداد کوٹ، سانگھڑ، بدین، ضلع کشمور کندھ کوٹ اور کراچی میں رہتا ہے۔ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک شہر وڈور اور واہی کنگرانی میں اکثریت میں ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں واہی کنگرانی ایک خوبصورت سیاحتی اور ثقافتی جگہ ہے۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]