کنگنا راناوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کنگنا رنووت سے رجوع مکرر)
کنگنا راناوت
(انگریزی میں: Kangana Ranaut ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1987-03-23) 23 مارچ 1987 (age 37)
منڈی ضلع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہماچل پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت[2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیو یارک فلم اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری  (2020)[3]
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ
فلم فیئر اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنگنا راناوت (انگریزی: Kangana Ranaut) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4] کنگنا راناوٹ بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اور مالدار ترین اداکارہ شمار کی جاتی ہے۔ فی فلم پر کنگنا رناوٹ تقریباً دس کروڑ تک کا معاوضہ لیتی ہیں۔ سچائی کی وجہ سے کنگنا راناوٹ بالی ووڈ میں اونچا مقام رکھتی ہے۔ کنگنا نے کئی ایک ایوارڈ حاصل کیے ہیں جن میں نیشنل فلم ایواراڈ اور فلم فیئر جیسے ایوارڈ بھی شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://zeenews.india.com/entertainment/celebrity-profile/kangna-ranaut.htm
  2. Kangana Ranaut makes her debut in Bollywood — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 21 نومبر 2013
  3. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kangana Ranaut" 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔