کنیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کنیال متفرق افراد کے اس گروہ سے تعلق ہے جو خود کو راجپوت کہتے ہیں
کنیال ضلع راولپنڈی کے جنوب مشرقی کونے کی خاصے بڑے حصے میں آباد ہیں کافی حد تک بدھال اور بھکرال جیسا ہی طبقہ ہے وہ دامن کوہ کے ساتھ ساتھ گجرات میں بھی ملتے ہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 321،بک ہوم لاہور پاکستان