کنیتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حضرت محمد کے بہت سے ناموں کے ساتھ کئی کنیتیں بھی ہیں
آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی مشہور کنیت ابو القاسم ہے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں یہ کنیت مذکور ہے، اس کے علاوہ دوسری کنیتیں بھی ہیں صحیح بخاری و مسلم میں جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی، کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت کے ساتھ کنیت نہ کرو، کیونکہ (میری کنیت ابوالقاسم محض اس وجہ نہیں کہ میرے صاحب زادہ کا نام قاسم تھا بلکہ)میں قاسم بنایا گیا ہوں کہ تمھارے مابین تقسیم کرتا ہوں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. صحیح البخاری، کتاب فرض الخمس