کنیکا بینرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کنیکا بینرجی : پیدائش 12 اکتوبر 1924ء، بنگالی فلموں کی گلوکارہ۔ آل انڈیا ریڈیو پر گیت گائے، بطور گلوکارہ، بنگالی فلم نمنترن اور بگلیتو کروُنا جنہابے جمنا میں گیت گائے۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر کنیکا بینرجی