کوئٹہ بم دھماکا، اگست 2016ء
ظاہری ہیئت
| کوئٹہ خودکش بم دھماکا 2016ء | |
|---|---|
| سلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |
پاکستان میں بلوچستان کا نقشہ | |
| مقام | کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان |
| تاریخ | 8 اگست 2016ء |
| حملے کی قسم | خودکش حملہ |
| ہلاکتیں | 93 |
| زخمی | 100+ |
| مرتکبین |
|
8 اگست 2016ء کو دہشت گردوں نے پاکستان میں شہر کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال پر خود کش بم حملہ کیا اور گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک، جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ متاثرین کی بڑی تعداد میں وکلا شامل تھے جو ہسپتال میں وکیل بلال انور کاسی کی میت پر جمع ہوئے تھے۔ بلال انور، بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر تھے جنھیں نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس دہشت گردانہ کارروائی کی ذمہ داری جماعت الاحرار اور دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shah (8 اگست 2016)۔ "70 dead as blast hits Quetta Civil Hospital after lawyer's killing"۔ Dawn۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-08
- ↑ The Newspaper's Staff Correspondent (9 اگست 2016)۔ "Quetta in a daze after massacre"۔ Dawn۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
زمرہ جات:
- 2016ء میں پاکستان میں دہشت گردی
- 2016ء میں قتل عام
- اگست 2016ء میں جرائم
- پاکستان میں 2016ء میں قتل
- پاکستان میں خودکش دھماکے
- پاکستان میں عمارات و ساخات پر حملے
- جماعت الاحرار کے حملے
- کوئٹہ میں جرائم
- کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات
- ہسپتالوں پر حملے
- 2016ء میں خون ریزیاں
- پاکستان میں خون ریزیاں
- 2016ء میں پاکستان
- 2016ء میں دھماکے
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین
- تاریخ بلوچستان
- کوئٹہ میں خودکش دھماکے