کوئٹہ دھماکا، 2019ء
ظاہری ہیئت
| کوئٹہ دھماکا، 2019ء | |
|---|---|
| بسلسلہ فرقہ وارانہ فسادات | |
| مقام | کوئٹہ، پاکستان |
| تاریخ | 12 اپریل 2019ء |
| نشانہ | ہزارہ برادری، شیعہ |
| حملے کی قسم | خودکش حملہ |
| ہلاکتیں | 22 (بسمیت خودکش بمبار)[1] |
| زخمی | 48+ |
| مرتکبین | لشکر جھنگوی، داعش[2][3] |
| مقصد | دہشت گردی، فرقہ واریت، شیعہ ستیزی[4] |
بلوچستان کے صوبائی دار الحکومت کوئٹہ شہر میں 12 اپریل 2019ء کو ایک منڈی میں بم دھماکا ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد لقمہ اجل بنے۔[5][6] یہ دھماکا شیعہ آبادی کے قریب ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے دس افراد شامل ہیں جن میں سے 9 کا تعلق اہل تشیع برادری سے ہے۔[7] پیرا ملٹری فورسسز کے دو اہلکاروں سمیت دیگر افراد بھی اس دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولت پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے احکامات جاری کیے کہ ہزارہ قوم اور شیعہ برادری کے لیے حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا جائے۔[8][9] لشکر جھنگوی اور داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے[10] کہا کہ ان کا ہدف ہزارہ تھے۔[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Body Parts of suicide bomber sent for dna"۔ nation.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-15
- ↑ "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20"۔ abcnews.go.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
- ↑ "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
- ↑ "Blood on the streets"۔ thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-15
- ↑ "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-12
- ↑ IANS (12 Apr 2019). "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras". abplive.in (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2019-04-12.
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=(help) - ↑ "Hazara community ends four-day long sit-in protest"۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-16
- ↑ "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras". thenews.com.pk (بزبان امریکی انگریزی). 12 Apr 2019. Retrieved 2019-04-12.
- ↑ Syed Ali Shah | Dawn.com (12 Apr 2019). "20 killed, 48 injured in attack targeting Hazara community in Quetta". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-04-12.
- ↑ "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20". ABC News (بزبان انگریزی). 13 Apr 2019. Retrieved 2019-04-13.
- ↑ "At least 20 killed in market blast in Pakistani city of Quetta"۔ cnn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-12
زمرہ جات:
- 2019ء میں پاکستان میں دہشت گردی
- 2019ء میں قتل عام
- پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ تشدد
- ہزارہ لوگوں کی ایذا رسانی
- پاکستان میں 2019ء میں قتل
- 2019ء میں دہشت گردی
- پاکستان میں دہشت گردی
- پاکستان میں خودکش دھماکے
- کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات
- قاتلانہ اموات
- پاکستان میں سیاسی قتل
- بلوچستان میں جرائم
- 2019ء میں حملے
- 2019ء میں تنازعات
- پاکستان میں 2019ء
- پاکستان میں خون ریزیاں
- 2019ء میں خون ریزیاں
- ہزارہ برادری کا قتل عام
- پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات
- 2019ء میں دھماکے
- کوئٹہ میں خودکش دھماکے