مندرجات کا رخ کریں

کوئینکا کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Cuenca Cathedral
Catedral de Santa María y San Julián de Cuenca
Façade of the cathedral
بنیادی معلومات
مقامکوینکا، ہسپانیہ
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
نوعیتِ تعمیرگرجا گھر
A Black and White Photo of the Cuenca Cathedral

کوئینکا کیتھیڈرل ایک کیتھیڈرل ہے جو تعمیری اعتبار سے ایک گوتھک گرجاگھر ہے۔ اس کا دفتری نام بیسیلکا دے نوئیسترا سینورا دے گراسیا (Baslica de Nuestra Seora de Gracia) ہے۔ یہ ہسپانیہ میں کوئینکا صوبے کے کوئینکا شہر میں وقوع پزیر ہے۔ یہ شہر جنوب مغربی اسپین میں موجود ہے۔ یہ گرجاگھر کا 1196ی میں بنانا شروع کیا گیا۔ اسے راجا الفانسو آٹھویں کی اہلیہ ایلانور پلاتاگینیٹ نے اسے بنانے میں سب سے اہم تعاون دیا ہے۔[1] یہ گرجاگھر 1196 عیسوی میں بننا شروع ہوا اور 1257ء عیسوی میں یہ بن کر تیار ہو گیا۔ یہ لاطینی طرزتعمیر کے تحت بنایا گیا تھا۔ اسپین کے اور گرجاگھروں کے جیسے یہاں بھی فوٹو کھیچنا منع ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Catedral de Nuestra Señora de Gracia - Nuestra Señora de Gracia Cathedral آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ spain.info (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), www.spain.info.

خارجی روابط

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]