کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن
Quilandy railway station
محل وقوعکوئی لانڈی
مالکانڈین ریل ویز

کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن صوبہ کیرلا کے شہر کوئی لانڈی میں منگلور - شورنور ریلوے لائن پر واقع ہے۔

اس اسٹیشن سے ٹرینیں بھارت کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں ممبئ ، دہلی، حیدر آباد، چنئ (مدراس)، بنگلور، کولکتہ بعض بڑے شہر ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سانچہ:ہندوستان کے ریلوے اسٹیشن

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔