کوالا لمپور عظمی
میٹروپولیٹن علاقہ | |
A satellite view of Greater Kuala Lumpur | |
ملک | ![]() |
رقبہ | |
• کل | 2,793.27 کلومیٹر2 (1,078.49 میل مربع) |
آبادی (2015)[1] | |
• کل | 7,200,000 |
• کثافت | 6,581/کلومیٹر2 (17,040/میل مربع) |
منطقۂ وقت | ملائیشیا میں وقت (UTC+8) |
ملائیشیا میں ٹیلیفون نمبر | 03 |
کوالا لمپور عظمی (لاطینی: Greater Kuala Lumpur) کوالا لمپور میٹروپولیٹن علاقہ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے۔ عام طور پر اسے وادی کلانگ کے متبادل تصور کیا جاتا ہے تاہم ان میں فرق ہے۔ اس کا رقبہ 2793.27 مربع کلو میٹر ہے۔ [2]
تفصیلات[ترمیم]
کوالا لمپور عظمی کا رقبہ 2,793.27 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 7,200,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "KL on track to megacity status". Focus Malaysia. 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2015.
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Greater Kuala Lumpur".