کوبی برائنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوبی برائنٹ
(انگریزی میں: Kobe Bryant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Kobe Bryant 2015.jpg
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (انگریزی میں: Kobe Bean Bryant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اگست 1978[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جنوری 2020 (42 سال)[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالاباساس[6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ[6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لوئر میرین ٹاؤن شپ، پنسلوانیا
نیوپورٹ بیچ، کیلیفورنیا
ریججیو کالابریا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب کیتھولک ازم[9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیوی ونیسا برائنٹ (2001–2020)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جیانا برائنٹ،  ناتالیا برائنٹ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جو برائنٹ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی لوئر میرین ہائی اسکول (–1996)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
Flag of the United States (1795-1818).svg لاس اینجلس لیکرز (1996–2016)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام پوائنٹ گارڈ  ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 2012ء گرمائی اولمپکس،  2008ء گرمائی اولمپکس  ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمبر 24،  8  ویکی ڈیٹا پر (P1618) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ باسکٹ بال کھلاڑی[11]،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلچسپی باسکٹ بال[12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل باسکٹ بال  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Kobe Bryant's signature.svg
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوبی برائنٹ (انگریزی: Kobe Bean Bryant, پیدائش :23اگست 1978ء|وفات: 26 جنوری 2020ء) ایک امریکی باسکٹ بال پلیئر تھے کوبی برائنٹ کی لکھی گئی نظم پر بنی مختصر دورانیے  کی فلم کو سال 2019ء میں آسکر ایوارڈ بھی ملا تھا جو انہوں نے خود وصول کیا تھا۔

وفات[ترمیم]

وہ 26 جنوری 2020ء اپنی 13 سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا۔41 سالہ باسکٹ بال پلیئر نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ایمرجنسی لینڈنگ سے قبل آگ لگ گئی تھی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوبی برائنٹ کی حادثے میں موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوفناک خبر قرار دیا ہے جبکہ مشہور شخصیات اور ساتھی کھلاڑیوں نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا عینی شاہدین نے بتایا کہ دوران پرواز ہیلی کاپٹر میں آگ لگی ہوئی تھی اور اس کے انجن سے دھماکوں کی آواز بھی آرہی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]