کوتوال
Appearance
کوتوال قرون وسطی میں بھارت کے قلعے یا کوٹ کے کنٹرولر کے لیے استعمال ہونے والا خطاب تھا۔ کوتوال کسی شہر یا علاقے کے حاکم کے حکم کے مطابق کنٹرول کرتے تھے۔ اس کے کام برطانوی حکومت کے ذیلدار جیسے ہوتے تھے۔[1] کوتوال مسلم سلطنتوں میں شہر کے پولیس چیف آفیسر ہوتے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charles Francis Massy (1890)۔ Chiefs and families of note in the Delhi, Jalandhar, Peshawar and Derajat divisions of the Panjab۔ Printed at the Pioneer Press۔ صفحہ: 407۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2010