مندرجات کا رخ کریں

کورفو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورفو
Corfu

Κέρκυρα
شہر
کورفو
کورفو
ملکیونان
انتظامی علاقےایونی جزائر
علاقائی اکائیکورفو
بلند ترین  مقام906 میل (2,972 فٹ)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
  گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
پوسٹل کوڈ490 82, 490 83, 490 84, 491 00
ایریا کوڈ26610, 26620, 26630
گاڑی اندراجKY
ویب سائٹwww.corfu.gr

کورفو (Corfu) (یونانی: Κέρκυρα، Kérkyra, [ˈcercira]; قدیم یونانی: Κέρκυρα or Κόρκυρα; لاطینی: Corcyra; اطالوی: Corfù) بحیرہ ایونی میں یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ایونی جزائر میں دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔