کورنگی ماہی گیری بندرگاہ
Appearance
کورنگی ماہی گیری بندرگاہ Korangi Fish Harbour | |
---|---|
مقام | |
ملک | پاکستان |
مقام | کراچی، سندھ |
متناسقات | 24°53′04″N 67°08′39″E / 24.8844°N 67.1443°E |
تفصیلات | |
ملکیت | حکومت سندھ |
قسم | دریا کے طاس |
کورنگی ماہی گیری بندرگاہ چشمہ گوٹھ، دہ ریہری، ضلع کورنگی، کراچی سندھ پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا انتظام وفاقی وزارت بحری امور، حکومت پاکستان کرتی ہے۔ اس بندرگاہ کے قیام کا مقصد صوبائی علاقائی پانی یعنی 20 ناٹیکل میل سے آگے گہرے سمندری وسائل کا استعمال کرنا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان کی مچھلی بندرگاہوں کی فہرست
- کراچی فشریز ہاربر اتھارٹی
بیرونی روابط
[ترمیم]- سندھ کوسٹل اینڈ ان لینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹ
- پاکستان میں ماہی گیری پر ایک مختصر بیانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakissan.com (Error: unknown archive URL)