کورنیش جدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورنیش جدہ

کورنیش جدہ (Jeddah Corniche) جدہ شہر کے ساحل پر 110 کلومیٹر طویل تفریحی علاقہ ہے۔ بحیرہ احمر پر واقع اس سڑک کے ساتھ تفریحی جگہیں ہیں۔ اسی پر شاہ فہد فوارہ اور مسجد الرحمہ بھی واقع ہیں۔[1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]