مندرجات کا رخ کریں

کوروف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:KurówPoland.PNG
کوروف کا مقام نقشے میں سرخ سے واضح کیا گیا ہے۔

کوروف (Kurów)، پولینڈ (لھستان) کے غرب الجنوب میں میں واقع ایک گاؤں ہے جو دریائے کوروکا (Kurówka River) پر Pulawy اور لوبلین کی مابین واقع ہے۔ یہ لھستان کی گمینا نامی بلدیہ کا مرکز ہے اور اس کی آبادی 2811 افراد پر مشتمل ہے۔