کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ، 2019ء - 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نقشہ 2019–20 کورونا وائرس (12 اپریل 2024 تک):
   10,000+ مصدقہ متاثرین
   1,000–9,999 مصدقہ متاثرین
   100–999 مصدقہ متاثرین
   10–99 مصدقہ متاثرین
   1–9 مصدقہ متاثرین
مصدقہ اموات بلحاظ ملک اور علاقہ/خطہ کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء ( 12 اپریل 2024 تک):
   ملک مع مصدقہ متاثرین اور کم از کم 1 ہلاکت
  ملک مع مصدقہ متاثرین، لیکن کوئی مرا

یہ مضمون 2019ء- 2020ء میں پیدا ہونے والی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک اور علاقوں/خطوں میں کے بارے میں ہے۔ اس مرض کا پہلا مریض ووہان، ہوبئی، چین میں سامنے آیا تھا۔

وبا بلحاط ملک و علاقہ[ترمیم]

کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ
ممالک اور علاقے[ا] کیس[ب] اموات صحت یاب[پ] حوالہ
142 169,719 6,518 77,776
چین (اصل سر زمین)[ت] 80,860 3,213 67,752 [1]
اطالیہ 24,747 1,809 2,335 [2]
ایران 13,938 724 4,590 [1]
جنوبی کوریا 8,236 75 1,137 [3][1]
ہسپانیہ 7,844 292 517 [4][5]
جرمنی 5,813 13 46 [1][6]
فرانس[ٹ] 5,423 127 12 [7]
ریاستہائے متحدہ[ث] 3,782 69 73 [1]
سوئٹزرلینڈ[ج] 2,217 14 4 [1]
مملکت متحدہ[چ] 1,391 35 19 [8]
ناروے[ح] 1,256 3 1 [9][10]
نیدرلینڈز[خ] 1,135 20 - [12][1]
سویڈن[د] 1,040 3 1 [1][13]
بیلجیم 886 4 1 [14][1]
ڈنمارک[ڈ] 875 1 1 [15]
آسٹریا 860 1 6 [16]
جاپان 839 24 144 [1][17]
ڈائمنڈ پرنسس[ذ] 697 7 456 [1][17]
ملائیشیا 428 0 42 [18][19]
قطر 401 0 4 [20][21]
کینیڈا 342 1 11 [1]
یونان 331 4 8 [22]
آسٹریلیا 337 5 27 [1][23]
چیک جمہوریہ 298 0 0 [24]
اسرائیل 248 0 4 [1][25]
پرتگال 245 0 2 [26]
فن لینڈ 243 0 10 [27][28]
سنگاپور 226 0 105 [29][30]
سلووینیا 219 1 0 [31]
بحرین 214 0 77 [32]
برازیل 203 0 1 [33][1]
آئس لینڈ 180 0 0 [34]
استونیا 171 0 1 [35]
آئرلینڈ 169 2 1 [36][37]
ہانگ کانگ 148 4 84 [38]
فلپائن 140 12 2 [39][40]
رومانیہ 139 0 9 [41]
مصر[ر​] 126 2 27 [1]
پولینڈ 125 3 13 [42][43]
عراق 125 10 26 [1][44]
سعودی عرب 118 0 3 [45]
انڈونیشیا 117 5 8 [46][47]
تھائی لینڈ 114 1 37 [48][49]
کویت 112 0 9 [1][50]
بھارت 110 2 13 [51]
سان مارینو 109 7 4 [52]
لبنان 99 3 1 [53]
متحدہ عرب امارات 98 0 26 [54][55]
پاکستان 94 0 2 [56]
لکسمبرگ 77 1 0 [57]
چلی 75 0 0 [58][59]
پیرو 71 0 0 [60]
روس 63 0 8 [61]
سلوواکیہ 61 0 0 [62][63]
جنوبی افریقا 61 0 0 [64]
تائیوان 59 1 20 [65][66]
ویتنام 57 0 16 [67]
بلغاریہ 51 2 0 [68]
برونائی 50 0 0 [69]
کرویئشا 49 0 2 [70][1]
الجزائر 48 4 10 [1]
سربیا 48 0 0 [71]
ارجنٹائن 45 2 0 [1][72]
البانیہ 44 1 0 [73]
میکسیکو 43 0 4 [74][75]
پاناما 43 1 0 [76]
فلسطین 38 0 0 [1]
ایکواڈور 37 2 0 [1]
کوسٹاریکا 35 0 0 [77]
کولمبیا 34 0 0 [78]
قبرص[ڑ​] 33 0 0 [1]
جارجیا 33 0 1 [79][80]
مجارستان 32 1 1 [81]
لٹویا 30 0 1 [82][1]
مراکش 28 1 1 [1]
بیلاروس 27 0 3 [83]
آرمینیا 26 0 1 [1]
بوسنیا و ہرزیگووینا 24 0 0 [84]
سینیگال 24 0 2 [1]
آذربائیجان 23 1 6 [1][85]
مالدووا 23 0 0 [1]
سلطنت عمان 22 0 9 [86]
مالٹا 21 0 2 [1]
تونس 20 0 0 [1][87]
شمالی مقدونیہ 19 0 1 [1][88]
سری لنکا 18 0 1 [89][90]
ترکی 18 0 0 [91]
وینزویلا 17 0 0 [92]
افغانستان 16 0 1 [1][93]
لتھووینیا 14 0 1 [1]
مالدیپ 13 0 0 [1]
کمبوڈیا 12 0 1 [94]
اردن 212 0 2 [1][95]
جمہوریہ ڈومینیکن 11 0 0 [1]
مکاؤ 11 0 10 [1][96]
بولیویا 10 0 0 [1]
جمیکا 10 0 2 [97]
قازقستان 9 0 0 [98]
کوسووہ 9 0 0 [99]
نیوزی لینڈ 8 0 0 [1]
پیراگوئے 8 0 0 [100]
لیختینستائن 7 0 0 [1]
یوراگوئے 6 0 0 [1]
گھانا 6 0 0 [1]
انڈورہ 5 0 0 [1][101]
بنگلہ دیش 5 0 2 [1]
شمالی قبرص 5 0 0 [1]
روانڈا 5 0 0 [1]
گیانا 4 1 0 [1]
کیمرون 4 0 0 [1]
کیوبا 4 0 0 [1]
ایتھوپیا 4 0 0 [1]
آئیوری کوسٹ 4 0 0 [102]
ازبکستان 4 0 0 [1]
یوکرین 3 1 0 [103][104]
برکینا فاسو 3 0 0 [1]
ہونڈوراس 3 0 0 [1][105]
کینیا 3 0 0 [1]
جمہوری جمہوریہ کانگو 2 0 0 [1]
موناکو 2 0 0 [1]
نمیبیا 2 0 0 [1]
سینٹ لوسیا 2 0 0 [1]
سیچیلیس 2 0 0 [106]
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 2 0 0 [1][107]
نائجیریا 2 0 1 [1][108]
سوڈان 1 1 0 [1]
اینٹیگوا و باربوڈا 1 0 0 [1]
بھوٹان 1 0 0 [1]
بہاماس 1 0 0 [1]
وسطی افریقی جمہوریہ 1 0 0 [109]
جمہوریہ کانگو 1 0 0 [110]
استوائی گنی 1 0 0 [1][111]
اسواتینی 1 0 0 [112]
گیبون 1 0 0 [113]
گواتیمالا 1 1 0 [1]
جمہوریہ گنی 1 0 0 [1]
موریتانیہ 1 0 0 [114]
منگولیا 1 0 0 [1]
سینٹ وینسینٹ 1 0 0 [1]
سرینام 1 0 0 [115]
ٹوگو 1 0 0 [1]
ویٹیکن سٹی 1 0 0 [1]
نیپال 1 0 1 [1]
بمطابق 12 اپریل 2024 (متناسق عالمی وقت) · کیسز کی تاریخ: چین، بین الاقوامی
  1. Regions where cases were diagnosed. Nationality and location of original infection may vary.
  2. Reported, confirmed cases. Actual case numbers may be higher.
  3. "–" denotes that no data is currently available for that territory, not that the value is zero.
  4. Includes clinically diagnosed cases and deaths from 12 فروری 2020 and onwards in the province of Hubei.
  5. Includes all cases overseas in فرانسیسی گیانا، گواڈیلوپ، مارٹینیک، مایوٹ اور غے یونیوں، and in dependencies فرانسیسی پولینیشیا، سینٹ بارتھیملے اور سینٹ مارٹن۔
  6. Includes all dependencies cases in گوام، پورٹو ریکو اور جزائر ورجن، in addition to cases identified on the گرینڈ پرنسس۔
  7. While there are more positive cases in سوئٹزرلینڈ، the figure reported here is only the number of confirmed cases.
  8. Includes two cases in the برطانوی Overseas Territories of جبل الطارق اور جزائر کیمین and the Dependencies of جرزی and گرنزی۔
  9. From مارچ 13، testing of the normal population was discontinued، and is now only reserved for health professionals and acute ill people in vulnerable groups. The Norwegian Institute of Public Health states there are more infected people in ناروے than the figures show. The dark numbers are presumed to be much higher because of limited testing.[9]
  10. The ڈچ Government does not count its number of recoveries.[11]
  11. Testing of suspected infections has been semi-suspended in certain regions as of 12 مارچ 2020، in order to focus efforts on people with increased risk of serious illness and complications.
  12. Includes all dependencies cases in جزائر فارو۔
  13. The برطانوی cruise ship Diamond Princess was in جاپانی waters، and جاپانی administration was asked to manage its quarantine، with the passengers having not entered جاپان. Therefore، this case is neither included in the جاپانی government's official count nor in مملکت متحدہ's one. The World Health Organization classifies the cases as being located "on an international conveyance"۔
  14. Includes cases identified on the MS River Anuket۔
  15. Excluding شمالی قبرص۔

مصدقہ متاثرین[ترمیم]

دنیا بھر میں 137 ممالک اور علاقوں میں، بشمول پانچ کروز شپ میں 15 مارچ 2020 تک، کل 156,478 مصدقہ متاثرین تھے جن میں سے 75,844 متاثرہ افراد محت یاب ہو چکے ہيں۔

شماریات

افریقا[ترمیم]

افریقہ میں ہنگامی کارروائیوں کے سربراہ ڈبلیو ایچ اومائیکل یاو کے مطابق افریقی ممالک الجیریا، برکینا فاسو، کیمرون، جمہوری جمہوریہ کانگو، مصر، سوازی لینڈ، ایتھوپیا،[116] گبون،[117] گھانا، گیانا،[118] کینیا،[119] آئیوری کوسٹ،[120] مراکش، نمیبیا، نائیجیریا، روانڈا، سینیگال، جنوبی افریقا، سوڈان،[121] ٹوگو اور تیونس میں متاثرہ افراد کی شناخت ہو چکی ہے"۔[122]

ایشیا[ترمیم]

کورونا وائرس کی وبا ایشیا میں دسمبر 2019ء میں ووہان، چین سے ہی پھوٹی۔[123] اس کے بعد، بہت سے دوسرے ایشائی ممالک نے متاثرہ افراد کی تصدیق کرنا شروع کردی، ایشیا میں سب سے زیادہ جو ممالک اس وبا سے متاثر ہوئے ان میں جنوبی کوریا، جاپان اور ایران شامل ہیں۔[124] 13 مارچ تک، ایشیا کے تمام ممالک میں سوائے مشرقی تیمور، کرغیزستان، سوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان (جبکہ لاؤس، شمالی کوریا اور یمن مشتبہ مریض ہیں) وبا پہنچ چکی تھی۔

یورپ[ترمیم]

یورپ میں ابتدائی طور پر متاثرہ افراد کی اطلاع فرانس، جرمنی اور دیگر ممالک سے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد مععولی تھی۔ 21 فروری کو، اٹلی میں متاثرین کی کثیر تعداد کا علم ہوا، زیادہ تر شمالی میلان کے قریب کے لوگ تھے۔ 6 مارچ، 4,636 متاثرین ہو چکے ہیں اور 197 اموات in Italy.[125][126] On 8 مارچ تک، اٹلی 5,883 کل متاثرین تھے اور 233 اموات ہو چکی تھیں۔[127] On 9 مارچ، the Cyprus Health Ministry announced 2 coronavirus cases, one in Nicosia اور one in Limassol.[128] As of 10 مارچ، ہو 16,897 مصدقہ متاثرین اور 545 اموات جو چکی تھیں۔ یورپ میں، اسپین اور اٹلی میں سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے جہاں اٹلی میں 10 مارچ تک، 9,172 مصدقہ متاثرین تھے اور 463 اموات جو چکی تھیں۔

شمالی امریکا[ترمیم]

شمالی امریکا کے ممالک اینٹیگوا اور باربوڈا، کینیڈا، کوسٹا ریکا، کیوبا، جمہوریہ ڈومینیکن، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، جمیکا، میکسیکو، پاناما، سینٹ ونسینٹ اور گریناڈائنز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ریاستہائے متحدہ امریکا، اروبا، کیوراساؤ اور فرانسیسی غیر ملکی خطوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

اوقیانوسیہ[ترمیم]

اوقیانوسیہ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور فرانسیسی پولینیشیا میں کئی افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ بحر الکاہل کے کی جزیروں اپنی سرحدیں بند کرکے اب تک وبا پھیلنے سے بچا ہوئے بچے ہوئے ہیں۔

جنوبی امریکا[ترمیم]

13 مارچ تک، متاثرین تمام جنوبی امریکی ممالک میں وبا کے اثرات ظاہر چکے تھے: ارجنٹائن، برازیل، بولیویا، چلی، کولمبیا، ایکواڈور، گھانا، پیراگوے، پیرو، سرینام، یوراگوے اور وینزویلا، بشمول بیرون فرانس فرانسیسی گھانا کے ڈپارٹمنٹ۔

بین الاقوامی سطح پر وبا کا سفر[ترمیم]

وبا کئی بحری جہاووں بشمول ڈائمنڈ پرنسس، گرینڈ پرنسس، ورلڈ ڈریم اور ایم ایسویسٹر ڈیم میں پھیل گئی۔[129][130][131]

ایسے ممالک جہاں یہ وائرس نہیں پہنچا[ترمیم]

مندرجہ ذیل فہرست ایسے ممالک کی ہے جو اس وبا سے ابھی تک محفوظ ہیں، ترتیب آبادی کی لحاظ سے ہے:

اقوام متحدہ کی رکن ریاستیں[ترمیم]

5 اپریل 2020 تک یہ وائرس درج ذیل 16 ممالک تک نہیں پہنچا۔[132]

بغیر کسی کیس کے ممالک
# ملک آبادی براعظم
1  یمن 29,825,964 ایشیا
2  شمالی کوریا 25,778,816 ایشیا
3  تاجکستان 9,537,645 ایشیا
4  ترکمانستان 6,031,200 ایشیا
5  لیسوتھو 2,142,249 افریقا
6  اتحاد القمری 869,601 افریقا
7  جزائر سلیمان 686,884 اوقیانوسیہ
8  وانواٹو 307,145 اوقیانوسیہ
9  سامووا 198,413 اوقیانوسیہ
10  کیریباتی 119,451 اوقیانوسیہ
11  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 115,030 اوقیانوسیہ
12  ٹونگا 105,695 اوقیانوسیہ
13  جزائر مارشل 59,190 اوقیانوسیہ
14  پلاؤ 18,094 اوقیانوسیہ
15  تووالو 11,793 اوقیانوسیہ
16  ناورو 10,823 اوقیانوسیہ

منحصر علاقہ جات[ترمیم]

کورونا وائرس سے محفوظ منحصر علاقے
# علاقہ آبادی اسٹیٹس ملک خطہ
1  امریکی سمووا[133] 55,191 غیر حتمی علاقہ ریاستہائے متحدہ کا پرچم امریکہ اوقیانوسیہ
2  بونایر[134] 20,104 کیریبین نیدرلینڈز نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز شمالی امریکہ
3  جزائر کک[135] 17,564 متعلقہ ریاست نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ اوقیانوسیہ
4  والس و فتونہ 11,239 بیرون ملک اجتماعیت فرانس کا پرچم فرانس اوقیانوسیہ
5  سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا[136] 5,633 بیرون ملک کا علاقہ مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ افریقا
6  سوالبارد 2,667 سوالبارڈ اور جان میئن ناروے کا پرچم ناروے یورپ
7  سابا 1,915 کیریبین نیدرلینڈز نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز شمالی امریکہ
8  جزیرہ کرسمس 1,843 بیرونی علاقہ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا ایشیا
9  جزیرہ نورفک 1,748 بیرونی علاقہ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا اوقیانوسیہ
10  نیووے 1,626 متعلقہ ریاست نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ اوقیانوسیہ
11  ٹوکیلاؤ 1,357 منحصر علاقہ نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ اوقیانوسیہ
12  جزائر کوکوس 544 بیرونی علاقہ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا ایشیا
13  جزائر پٹکیرن 50 بیرون ملک کا علاقہ مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ اوقیانوسیہ

ممالک کی انتظامی ذیلی تقسیم[ترمیم]

انتظامی تقسیم جس میں کوئی تصدیق شدہ کیس نہیں ہے
# علاقہ آبادی اسٹیٹس ملک خطہ
1  بنط لینڈ 4,285,000 خودمختار خطہ صومالیہ کا پرچم صومالیہ افریقا
2  سوری کردستان 2,000,000 خودمختار خطہ سوریہ کا پرچم شام ایشیا
3  جوبالینڈ 953,045 خودمختار خطہ صومالیہ کا پرچم صومالیہ افریقا
4  خود مختار علاقہ بؤگاینویل[137] 249,358 خودمختار خطہ پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی اوقیانوسیہ
5  لکشادیپ 70,365 یونین کا علاقہ بھارت کا پرچم بھارت ایشیا
6  روڈریگس 41,669 خود مختار بیرونی جزیرہ موریشس کا پرچم موریشس افریقا
7  نناوت[ا] 38,780 علاقہ کینیڈا کا پرچم کینیڈا شمالی امریکہ
8  صوبہ جزائر لویلٹی 18,353 islands province of New Caledonia فرانس کا پرچم فرانس اوقیانوسیہ
9  جزائر ماکیئساس 9,346 administrative subdivision of French Polynesia فرانس کا پرچم فرانس اوقیانوسیہ
10  جزائر آسٹرل 6,965 administrative subdivision of French Polynesia فرانس کا پرچم فرانس اوقیانوسیہ
11 آسٹریلیا کا پرچم ٹورس سٹریٹ جزیرہ 4,514 autonomous local government area of کوئنزلینڈ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا اوقیانوسیہ
12  الدرنی 2,039 non administrative parish گرنزی کا پرچم Guernsey یورپ
13  روتوما 1,594 autonomous dependency فجی کا پرچم Fiji اوقیانوسیہ
14  جزائر گیمبیئر 1,535 commune in administrative subdivision of French Polynesia فرانس کا پرچم فرانس اوقیانوسیہ
15 سیشیلز کا پرچم بیرونی جزائر (سیچیلیس) 574 outlying سیچیلیس کے اضلاع سیشیلز کا پرچم سیچیلیس افریقا
16  جزیرہ سارک 492 non administrative parish گرنزی کا پرچم Guernsey یورپ
17 موریشس کا پرچم اگالیگا[138] 289 موریشس کے اضلاع موریشس کا پرچم موریشس افریقا
18 موریشس کا پرچم سینٹ برینڈن 63 موریشس کے اضلاع موریشس کا پرچم موریشس افریقا
19 بھارت کا پرچم شمالی سینٹینل جزیرہ[ب] 39 درحقیقت خود مختار خطہ of بھارت in جزائر انڈمان و نکوبار بھارت کا پرچم بھارت ایشیا

ایسی ریاستیں جن کی کوئی پہچان نہیں یا محدود شناخت ہے[ترمیم]

بغیر تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ غیر تسلیم شدہ ریاستیں
# ملک آبادی ڈی جیور براعظم سٹیٹس
1  صحراوی عرب عوامی جمہوریہ[پ] 100,000 متنازعہ افریقا اقوام متحدہ کے کم از کم ایک ممبر ریاست کا تسلیم شدہ
2  جنوبی اوسیشیا[140] 53,532 جارجیا کا پرچم جارجیا ایشیا اقوام متحدہ کے کم از کم ایک ممبر ریاست کا تسلیم شدہ

مستقل رہائشیوں کے بغیر آباد علاقوں[ترمیم]

دوسرے علاقوں جن کی تصدیق شدہ معاملات نہیں ہیں
# براعظم / جزیرہ/ جزیرہ نما آبادی(موسمی) علاقہ ملک براعظم
موسم گرما موسم سرما
1  انٹارکٹیکا 5,000 1,000  انٹارکٹیکا[141] انٹارکٹیکا کا پرچم انٹارکٹک معاہدہ نظام انٹارکٹکا
2 برطانوی بحرہند خطہ کا پرچم ڈیگو گارشیا 4,239  برطانوی بحرہند خطہ مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ ایشیا
3 سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا پرچم جزائر کرگولن 110 45  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانس کا پرچم فرانس افریقا
4  جزیرہ ویک 100  امریکی چھوٹے بیرونی جزائر ریاستہائے متحدہ کا پرچم امریکہ اوقیانوسیہ
5 سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا پرچم بحر ہند میں بکھرے جزائر 56  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانس کا پرچم فرانس افریقا
6  جزیرہ مڈوے 40  امریکی چھوٹے بیرونی جزائر ریاستہائے متحدہ کا پرچم امریکہ اوقیانوسیہ
7  جان ماین 35 ناروے کا پرچم سوالبارڈ اور جان میئن ناروے کا پرچم ناروے یورپ
8 جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ کا پرچم جزیرہ جنوبی جارجیا 32 16  جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ جنوبی امریکہ
9 سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا پرچم جزائر کروزیٹ 30 18  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانس کا پرچم فرانس افریقا
10 سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا پرچم جزیرہ سینٹ پال / جزیرہ ایمسٹرڈیم 28  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا فرانس کا پرچم فرانس افریقہ
11 آسٹریلیا کا پرچم کورل سمندری جزائر 4 آسٹریلیا کا پرچم کورل سمندری جزائر آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا اوقیانوسیہ
  1. Nunavut is not accessible from the rest of Canada by road. Its entry restrictions are therefore effectively enforced with respect to prospective non-resident air travelers by federal transportation officers serving at airports from which flights depart for the territory. Returning Nunavummiut and others permitted to enter the territory are required to isolate at designated hotels in the city of departure for fourteen days prior to boarding a flight.
  2. No clear estimate as the people who live there live in complete isolation.
  3. Part of Western Sahara occupied by مراکش has confirmed cases.[139]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ ھ ی ے اا اب ات اث اج اح اخ اد اذ ار از اس اش اص اض اط اظ اع اغ اف اق اك ال ام ان اہ او ای ب​ا ب​ب ب​پ ب​ت ب​ٹ ب​ث ب​ج ب​چ ب​ح "Coronavirus Update (Live) - Worldometer"۔ www.worldometers.info 
  2. Dipartimento della Protezione Civile۔ "COVID-19 Italia - Monitoraggio della situazione"۔ opendatadpc.maps.arcgis.com 
  3. KCDC۔ "Press release"۔ www.cdc.go.kr (بزبان کوریائی) 
  4. "Coronavirus | España llega a los 291 muertos con coronavirus y confirma 7.753 contagiados"۔ RTVE (بزبان ہسپانوی) 
  5. "Coronavirus - El mapa del coronavirus en España: más de 7.800 casos، casi la mitad en la Comunidad de Madrid"۔ RTVE.es (بزبان ہسپانوی)۔ 15 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  6. "Coronavirus: Interaktive Karte zeigt aktuelle Zahl der Infektionen in Deutschland، Europa und weltweit"۔ Berliner Morgenpost (بزبان جرمنی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  7. "EN DIRECT. Coronavirus: 127 morts et 5423 cas confirmés en فرانس"۔ LExpress.fr (بزبان فرانسیسی)۔ 2020-03-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  8. "Number of cases"۔ www.gov.uk 
  9. ^ ا ب Av Sondre Nilsen، Oda Leraan Skjetne، Yasmin Sfrintzeris، Hanna Haug Røset، Carina Hunshamar، Sofie Fraser، Ole Løkkevik، og VGs breaking-avdeling۔ "Corona-viruset: Slik spres Corona i Norge og verden. Kart og statistikk."۔ VG Nett 
  10. NRK: Koronaviruset www.nrk.no
  11. "Coronavirus in the نیدرلینڈز: the questions you want answered"۔ ڈچ News۔ 2020-03-12 
  12. "Actuele informatie over het nieuwe coronavirus (COVID-19)" (بزبان ڈچ)۔ RIVM۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  13. "The spread of the new coronavirus — Currently in سویڈن"۔ SVT Datajournalistik (بزبان انگریزی)۔ Sveriges Television (Swedish Television)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  14. "Coronavirus COVID-19"۔ www.info-coronavirus.be 
  15. "Coronavirus، COVID-19"۔ Status på COVID-19 (بزبان الدنماركية)۔ Sundhedsstyrelsen۔ 13 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  16. "Neuartiges Coronavirus (2019-nCov)"۔ www.sozialministerium.at (بزبان جرمن) 
  17. ^ ا ب "About Coronavirus Disease 2019 (COVID-19)"۔ Ministry of Health، Labour and Welfare۔ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020 
  18. "Covid-19 (Maklumat Terkini)"۔ Ministry of Health (ملائیشیا) 
  19. Hanis Zainal (15 مارچ 2020)۔ "Covid-19: 190 new cases recorded، bringing total number to 428"۔ The Star۔ 15 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  20. "Covid-19"۔ Ministry of Public Health (قطر) 
  21. Joseph Varghese (14 مارچ 2020)۔ "Four Covid-19 cases in قطر have recovered: MoPH"۔ Gulf Times۔ Gulf Publishing and Printing Company۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  22. Κορωνοϊός: 103 νέα κρούσματα στην Ελλάδα - Στα 331 συνολικά 15 مارچ 2020 www.cnn.gr
  23. "Coronavirus (COVID-19) current situation and case numbers"۔ Australian Government Department of Health (بزبان انگریزی)۔ 15 مارچ 2020 
  24. "COVID-19 | Onemocnění aktuálně od MZČR"۔ Onemocneni-aktualne.mzcr.cz۔ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  25. "Israeli coronavirus cases spike to 248 - report"۔ www.jpost.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2020 
  26. "Covid-19 Situation Report"۔ پرتگال: Ministry of Health 
  27. "Coronavirus COVID-19 - Latest Updates"۔ Finish Institute of Health and Welfare 
  28. "Suomen koronavirus-tartuntatilanne"۔ korona.kans.io 
  29. "Updates on Covid-19 local situation"۔ Ministry of Health (سنگاپور) 
  30. "Coronavirus: 14 new cases confirmed in سنگاپور، the highest in a single day; 9 are imported" 
  31. "219 potrjenih primerov okužbe، opravljenih 6156 testiranj"۔ RTVSLO.si (بزبان السلوفينية) 
  32. "Covid-19 Updates"۔ Ministry of Health (بحرین) 
  33. "Notificação de casos de doença pelo coronavírus 2019 (COVID-19)"۔ Ministry of Health (برازیل) 
  34. "COVID-19 á Íslandi - Tölfræði"۔ www.covid.is (بزبان الآيسلندية) 
  35. "Information about Coronavirus disease COVID-19"۔ Estonian Health Board 
  36. "Latest updates on COVID-19 (Coronavirus)"۔ Department of Health (آئرلینڈ) 
  37. Rachael O'Connor۔ "Coronavirus patient in Cork discharged from hospital after making full recovery"۔ The Irish Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  38. "Together، We Fight The Virus"۔ www.coronavirus.gov.hk۔ ہانگ کانگ: Department of Health 
  39. COVID-19 Philippine Cases as of مارچ 15، 2020; 10:00 am (PST) ncovtracker.doh.gov.ph، accessed 16 مارچ 2020
  40. BREAKING: The Department of Health reports 13 additional cases from laboratory results confirmed on مارچ 13، 2020.۔. mobile.twitter.com/DOHgovph
  41. "Coronavirus România، INFORMAȚII OFICIALE: Coronavirus România، INFORMAȚII OFICIALE: 139 persoane infectate، 9 vindecate"۔ Digi24 
  42. "Polish Ministry of Health (Twitter)" 
  43. Anna Dryjańska (15 مارچ 2020)۔ "Nie ma wyleczonych w Polsce. Lekarz wyjaśnił، o co chodzi z "13 ozdrowieńcami" Pinkasa" [No cured patients in پولینڈ. A doctor explained what Pinkas meant by "13 convalescents"]۔ NaTemat.pl (بزبان البولندية)۔ Warsaw: Glob360 sp. z o. o.۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  44. "لە #میسان کەسێکی دیکە تووشی #کۆرۆنا بووژمارەی تووشبووان بە ڤایرۆسی کۆرۆنا لە #عێراق بۆ 125 کەس بەرزبووە"۔ Twitter.com۔ Rudawkurdish۔ 15 مارچ 2020 
  45. "سعودی عرب closes malls، restaurants orders government employees to stay home"۔ www.arabnews.com 
  46. "Corona Virus Update"۔ Ministry of Health (انڈونیشیا) 
  47. "21 Kasus Baru، Pasien Positif Corona انڈونیشیا Jadi 117 Orang"۔ m.cnnindonesia.com (بزبان انڈونیشیائی) 
  48. "สถานการณ์โรคติดเชื้อไวรัสโคโรนา 2019 (COVID-19) ในประเทศไทย"۔ ddc.moph.go.th۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  49. "تھائی لینڈ reports 32 new coronavirus cases، brings total to 114"۔ www.bangkokpost.com 
  50. "تعلن ⁧#وزارة_الصحة⁩ عن تأتعلن ⁧#وزارة_الصحة⁩ عن تأكيد إصابة 8 حالات جديدة ب ⁧#فيروس_كورونا_المستجدّ⁩ COVID19 ليصبح الإجمالي 112 حالة"۔ Ministry of Health via Twitter 
  51. "Home - Ministry of Health and Family Welfare - GOI"۔ mohfw.gov.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  52. "ISS - Istituto per la Sicurezza Sociale di سان مارینو"۔ www.iss.sm 
  53. "LIVE: Coronavirus in لبنان | Number of Infections، News، Resources & Guides"۔ The961۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  54. "UAE: 12 new coronavirus cases detected"۔ gulfnews.com/uae 
  55. "Three more recoveries from coronavirus in UAE"۔ twitter.com/mohapuae 
  56. "Covid-19 Live Dashboard"۔ National Institute of Health (پاکستان) 
  57. "Coronavirus: COVID-19"۔ Government of لکسمبرگ 
  58. "Gob.cl"۔ Gobierno de چلی (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  59. "Nuevo Coronavirus COVID-19"۔ Ministerio de Salud - Gobierno de چلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  60. "Twitter، Minsa_پیرو"۔ mobile.twitter.com 
  61. "Информация о новой коронавирусной инфекции"۔ www.rosminzdrav.ru (بزبان روسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  62. "Aktuálne čísla k dnešnému dňu ohľadom koronavírusu"۔ Ministry of Health (سلوواکیہ) 
  63. Aktuálne o koronavíruse na Slovensku www.rtvs.sk
  64. Siviwe Breakfast (2020-03-15)۔ "'دولت disaster' declared as coronavirus cases in جنوبی افریقا reach 61"۔ Blue Sky Publications۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  65. "首頁-衛生福利部疾病管制署"۔ تائیوان Centres for Disease Control 
  66. "新增6境外移入個案,持續追蹤相關接觸者"۔ تائیوان Centres for Disease Control۔ 15 مارچ 2020 
  67. "Du khách Anh mắc COVID-19 ở Quảng Nam، ca thứ 57"۔ tuoitre.vn 
  68. "Актуални новини"۔ Ministry of Health (بلغاریہ) 
  69. "برونائی bars residents from leaving the country as COVID-19 cases reach 50"۔ www.straitstimes.com 
  70. "Koronavirus - najnoviji podatci"۔ Croatian Institute of Public Health 
  71. "COVID-19"۔ covid19.rs 
  72. "Coronavirus en la ارجنٹائن: se sumaron 11 casos nuevos y llegan a 45"۔ www.lanacion.com.ar 
  73. "Ministria e Shëndetësisë: 8 raste të reja me COVID-19، në total 23 raste pozitive"۔ Ministria e Shëndetësisë 
  74. "Coronavirus: en México hay 26 casos confirmados y 105 sospechosos"۔ www.milenio.com (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  75. "México tiene ya 41 personas enfermas de coronavirus; hay casos en 31 estados: Salud"۔ www.sinembargo.mx (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  76. "Noticias de prensa breves | Ministerio de Salud de la República de Panamá"۔ minsa.gob.pa 
  77. "Ante COVID-19: lineamientos se endurecen con el cierre total de bares، discotecas y casinos"۔ www.ministeriodesalud.go.cr (بزبان ہسپانوی) 
  78. "Confirmamos 10 nuevos casos de coronavirus en el país. Los nuevos diagnósticos se presentan en Bogotá، Cartagena، Cali، Cúcuta، Dosquebradas، Manizales، Neiva y Medellín. Con estos، کولمبیا llega a 34 casos de COVID-19.pic.twitter.com/XGJOsM5j3A"۔ @MinSaludCol (بزبان ہسپانوی)۔ 15 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  79. ხშირად დასმული კითხვები: stopcov.ge
  80. "First patient infected with coronavirus recovered in جارجیا، according to WHO website"۔ Interpressnews۔ 15 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  81. Tájékoztató oldal a koronavírusról Aktualis koronavirus.gov.hu
  82. "SPKCentrs"۔ Twitter 
  83. "Состояние пациентов с COVID-19 - удовлетворительное"۔ minzdrav.gov.by (بزبان روسی)۔ 14 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  84. "24 Cases of Coronavirus confirmed in بوسنیا و ہرزیگووینا"۔ www.klix.ba 
  85. "Azərbaycan Respublikası Nazirlər Kabinetinin yanında operativ qərargahın MƏLUMATI | Azərbaycan Respublikasının Nazirlər Kabineti"۔ cabmin.gov.az (بزبان آذربائیجانی)۔ 15 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  86. "#Statement No.(17) مارچ 15 ، 2020"۔ Ministry of Health (سلطنت عمان) via Twitter 
  87. "Coronavirus en Tunisie: confirmation de 2 nouveaux cas، le bilan passe à 20 cas"۔ www.realites.com.tn 
  88. "Уште шест лица позитивни на коронавирус، вкупно 18"۔ Makfax (بزبان مقدونیائی)۔ 14 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  89. "Corona Virus 2020"۔ www.epid.gov.lk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  90. "18 COVID-19 patients confirmed in سری لنکا" 
  91. "Dr. Fahrettin Koca Minister of Health of the جمہوریہ ترکی"۔ Twitter.com 
  92. "Maduro: «وینزویلا suma 17 casos por coronavirus este #15Mar»"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2020 
  93. "افغانستان- Herat discharges first recovered coronavirus patient"۔ MENAFN۔ 14 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  94. "کمبوڈیا's COVID-19 cases rises to 12" 
  95. "اردن's reports 12 new coronavirus cases، government tries to cushion economy" 
  96. "本澳新增一例輸入性新型冠狀病毒感染病例"۔ 澳門特別行政區新聞局 (بزبان الصينية)۔ 16 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2020 
  97. "Twitter status جمیکا"۔ mobile.twitter.com/themohwgovjm 
  98. "News"۔ Ministry of Health (قازقستان) 
  99. konfirmohen dy raste me koronavirus ne Kosove kosovapress.com، accessed 14 مارچ 2020
  100. "CONTADOR OFICIAL COVID-19 EN PARAGUAY"۔ Ministry of Public Health and Social Welfare (پیراگوئے) 
  101. "Quatre nous positius per COVID-19" (بزبان الكتالونية)۔ 15 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  102. "Coronavirus : trois nouveaux contaminés en Côte d'Ivoire"۔ AbidjanTV.net (بزبان فرانسیسی)۔ مارچ 12، 2020 
  103. "МОЗ повідомляє про два нових підтверджених випадки коронавірусу в Україні" (بزبان یوکرینی)۔ Ministry of Healthcare۔ 12 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020 
  104. "В Україні зафіксовано першу смерть людини، інфікованої коронавірусом COVID-19" (بزبان یوکرینی)۔ Ministry of Healthcare۔ 13 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  105. "ہونڈوراس registers third coronavirus case، President says"۔ The New York Times۔ Reuters۔ مارچ 14، 2020 
  106. Betyme Bonnelame (14 مارچ 2020)۔ "2 Seychellois test positive for COVID-19 as globe-sweeping virus reaches island nation"۔ سیچیلیس News Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  107. "Ministry of Health confirms second case of COVID-19 in T&T"۔ www.looptt.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  108. Olufemi Atoyebi (13 مارچ 2020)۔ "UPDATED: Nigerian who tested positive for coronavirus now negative"۔ The Punch۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  109. "وسطی افریقی جمہوریہ confirms first coronavirus case -WHO"۔ 15 مارچ 2020 
  110. "Congo جمہوریہ confirms first coronavirus case -government"۔ 15 مارچ 2020 
  111. "استوائی گنی announces first coronavirus case"۔ Deccan Herald۔ 14 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  112. EswatiniGovern1۔ "اسواتینی Government (@EswatiniGovern1) on Twitter"۔ Mobile.twitter.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  113. "گھانا، گیبون confirm first cases of coronavirus"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 2020-03-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  114. موریتانیہ confirms first coronavirus case www.reuters.com، accessed 14 مارچ 2020
  115. "سرینام confirms first coronavirus case، authorities will close borders"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 2020-03-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  116. "Ethiopia confirms first coronavirus case: Live updates"۔ Aljazeera۔ 13 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  117. "Ghana اور Gabon confirm first متاثرینof coronavirus"۔ 13 مارچ 2020 
  118. "Guinea reports first confirmed COVID-19 case"۔ AA۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 14, 2020 
  119. "SA COVID-16: Third case confirmed"۔ iBusiness۔ 8 مارچ 2020۔ 21 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2020 – www.ibusiness.co.za سے 
  120. "Ivory Coast confirms first case of coronavirus"۔ Daily Sabah۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 11, 2020 
  121. "Sudan reports first case of coronavirus"۔ New York Times۔ 13 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 13, 2020 
  122. "Coronavirus: Could African countries cope with an outbreak?"۔ BBC News۔ 6 مارچ 2020۔ 8 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2020 
  123. "27 casesof viral pneumonia reported in central china's Wuhan City"۔ news.cgtn.com۔ 30 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  124. Ian Sample (2020-03-11)۔ "Research finds huge impact of interventions on spread of Covid-19"۔ The Guardian۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020 
  125. Sarah Marsh (now) Ben Quinn Lucy Campbell Alison Rourke (earlier)، Sarah Marsh، Rowena Mason، Lucy Campbell (3 مارچ 2020)۔ "Coronavirus: Iran to mobilise 300,000 soldiers اور volunteers as 23 MPs infected"۔ The Guardian۔ ISSN 0261-3077۔ 04 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020 
  126. Lorenzo Tondo، Angela Giuffrida (3 مارچ 2020)۔ "Italy's large elderly population bearing brunt of coronavirus"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ 3 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020 
  127. "Coronavirus Update (Live): 111,746 متاثریناور 3,888 اموات from COVID-19 Wuhan چین Virus Outbreak – Worldometer"۔ 31 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2020 
  128. "BREAKING NEWS: Two متاثرینof coronavirus confirmed"۔ 9 مارچ 2020 – cyprus-mail.com سے 
  129. "Thousands on cruise free to go after virus tests"۔ BBC News۔ 10 فروری 2020۔ 22 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2020 
  130. Sarah Marsh (23 فروری 2020)۔ "Coronavirus outbreak: four cruise ship passengers test positive in UK – live news"۔ The Guardian۔ ISSN 0261-3077۔ 23 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2020 
  131. Morgan Hines۔ "Coronavirus still wreaking havoc on lives of Westerdam passengers despite no متاثرینon ship"۔ USA Today۔ 23 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2020 
  132. "Population of all countries"۔ Worldometer۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  133. "Tracking Covid-19 cases in the US"۔ CNN Health۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020 [مردہ ربط]
  134. "FAQS on Bonaire Travel: Coronavirus (COVID-19)"۔ INFO BONAIRE The Bonaire Information Site۔ 18 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020 
  135. "CONFIRMED CASES OF COVID-19 IN THE COOK ISLANDS: 0"۔ Cook Islands Travel Advisory۔ 28 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020 
  136. "Coronavirus (Covid-19): Live Q&A"۔ St Helena Government۔ 26 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020 
  137. "Quarantine isolation unit set up"۔ Post Courier۔ 25 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2020 
  138. "Coronavirus—MV Trochetia à Agalega : Des Agaléens : " Aucun débarquement de marchandises avant 14 jours ""۔ LeMauricien.com۔ 29 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020 
  139. "La veille sanitaire au maroc"۔ Le Portail Officiel du Coronavirus au Maroc (بزبان فرانسیسی)۔ 19 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020 
  140. "South Ossetia goes into quarantine"۔ OC Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020 
  141. "What life is like on Antarctica, the only continent without a case of coronavirus"۔ ABC News۔ 01 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]