کوریائی نشریاتی نظام
![]() | |
قیام | 1927 |
---|---|
صدر دفتر | سیول، جنوبی کوریا |
ویب سائٹ | یہاں کلک کریں |
کوریائی نشریاتی نظام (انگریزی: Korean Broadcasting System) وبی کوریا کا قومی نشریاتی ادارہ ہے۔ سال 1927 میں قائم کیا گیا، یہ جنوبی کوریا کے معروف ٹیلی ویژن اور ریڈیو براڈکاسٹروں میں سے ایک ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "About KBS". kbs.co.kr. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2023.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر کوریائی نشریاتی نظام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |