کوسلا دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مگدھ راج کی مہارانی
کوسلا دیوی
مگدھ راج کی مہارانی
معلومات شخصیت
شہریت کوسل
سلطنت مگدھ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت
شوہر بمبیسار  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
پاسنادی  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان اکشواکو  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوسلا دیوی مگدھ راج کی مہارانی تھی جو بمبیسار (558–491 ق م) بادشاہ کی پہلی بیوی تھی۔ وہ کوسلا راج کی پیدائشی شہزادی تھی اور وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی۔

زندگی[ترمیم]

کوسلا دیوی کا جنم کوسلا راج کے شاہی گھرانے میں ہوا تھا۔ وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی جس کو اس کے باپ نے کوسلا کا حکمران تعینات کیا تھا۔ اس کا بیاہ راجا بمبیسار کے ساتھ ہوا تھا اور کاشی کو بیاہ میں جہیز میں لیا تھا۔ وہ اس کی اہم رانی بن گئی۔ بدھ روایت کے مطابق اجاتشترو اس کا بیٹا ہے؛ جین روایت نے اس کو اس کے شوہر کی دوسرے بیوی، چیلینا، کا بیٹا بتایا ہے۔[1] اس کی بھانجی، شہزادی وجیرا کا بیاہ اس کے والد پاسنادی (پرسانجیت) نے اجاتشترو کے ساتھ کروایا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rapson، Edward James۔ The Cambridge History of India۔ CUP Archive۔ صفحہ 183۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Hemchandra، Raychaudhuri۔ Political History Of Ancient India۔ Genesis Publishing۔ صفحہ 170۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)