کوسووہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
کوسووہ
کوسووہ
پرچم
کوسووہ
نشان

Europe-Republic of Kosovo.svg
 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 42°33′00″N 20°50′00″E / 42.55°N 20.833333333333°E / 42.55; 20.833333333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]تصنيف:مرجع جغرافي من ويكي بيانات
رقبہ 10909.02992 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت پریسٹینہ  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان البانوی زبان،  سربیائی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 1883018 (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
اعلی ترین منصب ہاشم تھاچی (7 اپریل 2016–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 17 فروری 2008  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 XK[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +383  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوسووہ (انگریزی: Kosovo) (البانوی: Kosova یا Kosovë) (سربین: Косово и Метохија) اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیا کا علاقہ ہے اور اس کو یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام قوصوہ اور قوصووہ بھی ملتا ہے [4] عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اقوام متحدہ کا متعین مشن مقامی نمائندوں کی مدد سے چلاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دفاعی معاملات نیٹو کی زیر نگرانی کوسووہ فورسز (KFOR) کی ذمہ داری ہیں۔

علاقہ کی سرحدیں مونٹینیگرو، البانیہ اور مقدونیہ سے ملتی ہیں۔ آبادی بیس لاکھ سے کچھ زائد ہے، جن میں زیادہ تر البانوی نزاد ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر قابل ذکر آبادکاروں میں سرب، ترک، بوسینیائی اور رومانیہ کے لوگ شامل ہیں۔ پریسٹینہ (Pristina) سب سے بڑا شہر اور صدرمقام ہے۔

علاقہ لمبے عرصہ سے سربیا کی حکومت اور اکثریتی البانوی آبادی کے درمیان سیاسی اور علاقائی تنازع کی وجہ ہے اور مسئلہ کے حل کے لیے 2006ء سے بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین کوسووہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ کوسووہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 2 جولا‎ئی 2020ء. 
  2. http://www.ezv.admin.ch/pdf_linker.php?doc=Tares_Laenderverzeichnis — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2015
  3. http://www.bundesbank.de/Redaktion/DE/Downloads/Service/Meldewesen/Aussenwirtschaft/Schluessel/laenderverzeichnis.pdf?__blob=publicationFile — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2015
  4. اطلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام پبلیکیشنز، ریاض، سعودی عرب

بیرونی روابط[ترمیم]