کوسٹاریکا کے دریاؤں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست کوسٹاریکا میں بہنے والے دریاؤں کی ہے۔

ریو سیلسٹ (نیلا دریا) ٹینوریو قومی آتش فشاں پارک کوسٹاریکا میں.

نکاسی طاس کی مناسب سے[ترمیم]

یہ فہرست نکاسی طاس کی مناسبت سے ترتیب دی گئی ہے۔

کیریبین میں گرنے والے دریا[ترمیم]

  • دریا سین جوان
    • دریائے کولوراڈو
      • دریائے چریپو
    • دریائے ساراپی کوئی
      • دریائے ٹورو
      • دریائے سوسیو
    • دریائے سین کارلوس
      • دریائے ارینال
    • دریائے پوکوسول
    • نکاراگوا جھیل
      • دریائے فریو
        • دریائے سابوگال
      • دریائے سیلسٹ
      • دریائے زیپوٹ
      • دریائے نینو
      • دریائے ساپوا
  • دریائے سورت
  • دریائے ٹورٹوگیورو
  • دریائے ریونٹازون
    • دریائے پرسمینا
      • دریائے جمینیز
    • دریائے ایٹیرو
    • دریائے پیجیبائے
    • دریائے اوروسی
  • دریائے پکوارے
  • دریائے متینا
    • دریائے چیرپو دوچی
  • دریائے بنانو
  • دریائے اسٹریل
  • دریائے سکساؤلا
    • دریائے یورکن
    • دریائے اورن
    • دریائے لاری
    • دریائے کوئن
    • دریائے ٹیلیر

بحرالکاہل میں گرنے والے دریا[ترمیم]

  • دریائے ٹارمارنڈو
  • دریائے نوسارا
  • دریائے ٹیمپسک
    • دریائے بے بیڈیرو
      • دریائے کناس
      • دریائے پیڈراس
      • دریائے کوروبیکی
        • دریائے ٹینیریو
    • دریائے سالٹو
    • دریائے لائیبیریا
    • دریائے کولوراڈو
  • دریائے ابانگریس
  • دریائے لاگارٹو
  • دریائے گواسیمل
  • دریائے ارانجوز
  • دریائے برانکا
  • دریائے جیزز ماریا
  • دریائے ٹارکولیس
  • دریائے پرس
  • دریائے نارنجو
  • دریائے ساورج
  • دریائے ٹریبا
    • دریائے کوٹوبرس
    • دریائے جنرل
      • دریائے چریپو پیسیفیکو
  • دریائے سرپ
  • دریائے کوٹو کولوڑاڈو
  • دریائے ریو سیبو
  • دریائے چاکواکو
  • دریائے کلارو
  • دریائے کولون
  • دریائے کونٹ
  • دریائے دیامانٹ
  • دریائے جابا
  • دریائے لا پالما
  • دریائے لیمون
  • دریائے نیگرو
  • دریائے رینکون
  • دریائے ریوٹو
  • دریائے سنگری
  • دریائے ٹگر
  • دریائے ولکان

حوالہ جات[ترمیم]