کوشل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت کوسل
Kosala Kingdom
1100 ق م–500 ق م
Kosala
کوسل اور دیگر ریاستیں ویدک دور میں
دارالحکومتایودھیا
مذہب
ویدک-ہندو مت
بدھ مت
جین مت
حکومتبادشاہت
Janak (بادشاہ یا سردار) 
تاریخی دورکانسی دور، آہنی دور
• 
1100 ق م
• 
500 ق م

کوسل (سنسکرت: कोसल‎) قدیم ہندوستان میں ایک مملکت تھی جو تقریباً اودھ [1] (موجودہ اتر پردیش میں) کے علاقے پر قائم تھی۔ یہ ویدک دور میں ایک چھوٹی ریاست کے طور پر قائم ہوئی۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mahajan 1960، ص: 230۔
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔.
  3. Michael Witzel (1989), Tracing the Vedic dialects in Dialectes dans les litteratures Indo-Aryennes ed. Caillat, Paris, 97–265.