کولس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کولس

 

اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: کولس
سائنسی نام
Solenostemon[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Peter Thonning ، 1827  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کولس (Coleus) سدا بہار پودوں کا ایک جنس ہے جس کا آبائی وطن ایشیا اور استوائی افریقا ہے۔ اس کی 60 کے قریب انواع ہیں

کولس کے پتوں میں کئی رنگ آتے ہیں مثلا سبز گلابی پیلا اور کلیجی اور دو یا دو سے زیادہ رنگ مل کر اسے جاذب نظر بناتے ہیں۔

کولس کو بہت زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ دو میٹر تک اونچا جا سکتا ہے اور گرمی برداشت کر لیتا ہے۔ اس کی ٹہنی کو توڑ کر زمین میں لگائیں تو نیا پودا اگنا شروع ہو جاتا ہے۔

پھول چھوٹے اور زیادہ خوبصورت نہیں ہوتے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Solenostemon دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2024ء