کولسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع اوکاڑہ کا ایک قصبہ جس کا موجودہ نام گیمبر ہے، معروف شاعر اسلم کولسری کا تعلق اسی قصبہ سے تھا، یہاں چھاؤنی بننے کے بعد یہ قصبہ اس میں شامل کر لیا گیا