کولمبیا میں خانہ جنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

۱۹۴۸ عیسوی میں دو سیاسی پارٹیوں کے اختلاف نے شدت اختیار کر لی جس کے نتیجے میں ایک سیاسی پارٹی کے صدارتی امیدوار کو ۹ اپریل ۱۹۴۸ کو قتل کر دیا گیا، اور ملک فسادات کی آگ میں جلنے لگا۔ دار الحکومت بوگوٹا میں خونی فسادات ہوئے جنہوں نے ایک لاکھ اسی ہزار لوگوں کی جان لے لی۔اس خانہ جنگی کو (La violencia) کے نام یاد کیا جاتا ہے۔