کولم مندر آتشزدگی
ظاہری ہیئت
| تاریخ | 10 اپریل 2016 |
|---|---|
| وقت | 03:30 بھارتی معیاری وقت (22:00 متناسق عالمی وقت 9 اپریل کو) |
| مقام | پراوور، کولم، کولم ضلع، کیرلا |
| متناسقات | 8°48′45″N 76°39′52″E / 8.8126°N 76.6644°E |
| زخمی | 350+ |
10 اپریل 2016 03:30 بھارتی معیاری وقت سے پہلے، [ا] پتتینگال مندر پرور، کولم ضلع، بھارت، خوشی کی تقریبات میں آتش بازی کی جا رہی تھی، جس سے دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجہ میں، جلنے سے 110 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہو گئے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 9 اپریل 22:00 متناسق عالمی وقت
- ↑ C. Gouridasan Nair؛ Ignatius Pereira (10 اپریل 2016)۔ "Live–Kollam temple fire: 106 dead; PM Modi reaches site"۔ The Hindu۔ کولم۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-10