کولن انگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کولن انگرام
ذاتی معلومات
مکمل نامCol Alexander Ingram
پیدائش3 جولائی 1985ء (عمر 36 سال)
پورٹ الزبتھ, Cape Province, South Africa
بلے بازیLeft-handed
گیند بازیRight arm leg spin
حیثیتOpening Batsman
ماخذ: CricketArchive

کولن الیگزنڈر انگرام (پیدائش 3 جولائی 1985) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 2010 اور 2013 کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے زمبابوے کے خلاف ون ڈے میں سنچری بنائی۔