مندرجات کا رخ کریں

کولون مرکزی مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کولون مرکزی مسجد ( (جرمنی: DITIB-Zentralmoschee Köln)‏ ترکی زبان: Köln Merkez-Camii ) ایک مسجد ہے جسے جرمن مسلمانوں کی تنظیم ڈی آئی ٹی آئی بی نے کولون، جرمنی تعمیر کی ہے۔ [1] اس مسجد کا افتتاح ترک صدر اردگان نے کیا تھا۔ تنازع کے بعد اس منصوبے کو کولون کی سٹی کونسل کی منظوری دے دی ہے۔ [2]

مسجد کو نو عثمانی تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں شیشے کی دیواریں، دو مینار اور ایک گنبد شامل ہیں۔ مسجد میں ایک بازار اور دوسری سیکولر جگہوں کی تجویز رکھی گئی ہے، جن کا مقصد بین المذاہب روابط کو فروغ دینا ہے۔ چونکہ یہ مسجد یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہوگی اور جرمنی کی سب سے بڑی مسجد، اس پر بعض لوگوں نے خاص طور پر میناروں کی بلندی کے لیے تنقید کی ہے۔ [3]

تنازع

[ترمیم]
اپریل 2011 میں کولون مسجد کی تعمیر کی حالت
  1. Plul Böhm۔ "ZENTRALMOSCHEE KÖLN" (بزبان جرمنی)۔ 14 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2007  (English translation)
  2. Jenkner, Carolyn. "Go-Ahead for Germany's Biggest Mosque," Spiegel Online. August 29, 2008.
  3. "Plans to lower height of Cologne mosque dropped"۔ expatica.com۔ 22 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2008