کولکاتا نائٹ رائیڈرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کولکاتا نائٹ رائیڈرز
Kolkata Knight Riders
কোলকাতা নাইট রাইডার্স
Kolkata Knight Riders Logo.svg
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانگوتم گمبھیر
کوچجیک کیلس
مالکشاہ رخ خان (ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ)
جوہی چاولا، جے مہتا (مہتا گروپ)
معلومات ٹیم
شہرکولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
رنگKKR
تاسیس2008
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
گنجائش68,000[1]
Kolkata Knight Riders in 2017

کولکاتا نائٹ رائیڈرز انڈین پریمیئر لیگ میں کولکاتا کی نمائندگی فرنچائز ہے۔

سیزن[ترمیم]

سال انڈین پریمیئر لیگ
2008 لیگ مرحلہ
2009 لیگ مرحلہ
2010 لیگ مرحلہ
2011 پلے آفز
2012 چیمپئنز
2013 لیگ مرحلہ
2014 چیمپئنز
2015 لیگ مرحلہ
2016 پلے آفز
2017 سیمی فائنل

حوالہ جات[ترمیم]