کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کومسٹس سے رجوع مکرر)
کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
کمیشن آن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ان ساؤتھ (Commission on Science and Technology for Sustainable Development in South)
شعار"ایکسیلنس کی تلاش میں"
قسمسرکاری
قیام1998ء (1998ء)
چیئرمینڈاکٹر امتنان الہی قریشی
چانسلروزارت سائنس و ٹیکنالوجی
صدر پاکستان
ریکٹرسید محمد جنید زیدی
طلبہ~27,029
مقاماسلام آباد، پاکستان
کیمپسشہریاسلام آباد, لاہور, ایبٹ آباد
دیہیواہ, اٹک, ساہیوال
رہائشیوہاڑی, ورچوئل کیمپس
رنگنیلا, سفید  
وابستگیاںپاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, NCEAC, NBEAC, PCP, PCATP, Lancaster University UK, IET UK, AACSB, AMBA, EQUIS
ماسکوٹCOMSIAN
ویب سائٹwww.ciit.edu.pk

کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی جسے سی آئی آئی ٹی بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت کے ماتحت ایک سرکاری تحقیقی یونیورسٹی ہے جس کے ملک بھر میں متعدد کیمپس ہیں۔[1] اس کا بنیادی کیمپس اسلام آباد کے شہری علاقے میں واقع ہے۔[2]

تنازعات[ترمیم]

ادارے نے 2010 میں دوہری ڈگری کا پروگرام شروع کیا۔ اس سلسلے میں ادارے نے ایچ ای سی سے کسی قسم کی اجازت حاصل نہیں کی۔ بہت سے طلبہ نے پروگرام میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد ادارے نے کہا کہ انھیں صرف ایک ہی ڈگری جاری کی جائے گی، جبکہ دوسری ڈگری کی مد میں 3000 طلبہ سے اربوں روپے فیس وصول کی جا چکی ہے۔ حقیقت سامنے آنے پر طلبہ نے یونیوورسٹی کے خلاف عدالت میں مقدمہ کر دیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CIIT webpage"۔ CIIT۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013 
  2. "Location and Address of CIIT"۔ Google Services, Inc.۔ google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013 
  3. "دوہری ڈکری کے معاملے پر طلبہ کو بے وقوف بنایا گیا۔ دی نیوز"۔ 28 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]