کونتریلہ (انگریزی: Kauntrila) پاکستان کا ایک پنجاب کی یونین کونسلیں جو تحصیل گوجر خان ، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔یہاں کے باسیوں کا کہنا ہے کہ یہ قصبہ ایک ہزار سال قدیم ہے اور آباد چلا آرہا ہے اس میں ہر مذہب کے لوگ آباد تھے۔ پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے یہاں بڑی تعداد مسلمانوں کی آباد ہے اس میں قدیم روایت کی کئی عمارتیں ہیں [1]