کونروئے رائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونروئے رائٹ
ذاتی معلومات
پیدائش (1985-04-18) 18 اپریل 1985 (age 38)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 11)18 اگست 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2016 اپریل 2022  بمقابلہ  بہاماس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20
میچ 3
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 1
بالنگ اوسط 63.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/27
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: Cricinfo، 17 اپریل 2019ء

کونروئے رائٹ (پیدائش:18 اپریل 1985ء) جزائر کیمین کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ رائٹ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے گیند کرتا ہے۔ اگست 2019ء میں اس کا نام کیمن آئی لینڈز کرکٹ ٹیم کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے رکھا گیا تھا۔ [1] اس نے 18 اگست 2019ء کو کیمن آئی لینڈز کے لیے کینیڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cayman Cricket names squad for ICC T20 Regional Qualifiers"۔ Cayman Sports Buzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  2. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019