کونسل مسلم لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کونسل مسلم لیگ اس جماعت کی سربراہ فاطمہ جناح تھیں - یہ جماعت 1962ہ میں ایوب خان کے خلاف اپوزیشن نے متحد ہو کر قائم کی- اپوزیشن نے متحد ہوکر فاطمہ جناح کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا لیکن یہ جماعت ہار گئی-فاطمہ جناح کے انتقال کے بعد یہ سیاسی جماعت بکھر گئی۔

حوالہ حات[ترمیم]