کونسٹانٹین (ٹی وی سلسلہ)
ظاہری ہیئت
| کونسٹانٹین | |
|---|---|
| فائل:Constantine TV show logo.jpg | |
| نوعیت | خیالی، خوف ناک |
| ترقی دہندہ | |
| نمایاں اداکار | |
| موسیقار | بیئر مک کریری |
| نشر | ریاستہائے متحدہ |
| زبان | انگریزی |
| تعدادِ دور | 1 |
| اقساط | 7 |
| تیاری | |
| عملی پیشکش | |
| پیشکش | جیمز اسپائس |
| عکس نگاری | رومیرو ٹائرن |
| دورانیہ | 42-43 منٹ |
| پروڈکشن ادارہ |
|
| تقسیم کار | وارنر بروز ٹیلی ویژن ڈسٹری بیوشن |
| نشریات | |
| چینل | این بی سی |
| 14 اکتوبر 2014ء – جاری | |
| بیرونی روابط | |
| ویب گاہ | |
کونسٹانٹین ایک امریکی ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جسے ڈینیئل کیرون اور ڈیوڈ سیمیول گویر نے این بی سی کے لیے تخلیق کیا۔ اس کی بنیاد ڈی سی کومکس کے شائع کردہ ہیل بلیزر کومک سلسلے کے کرداروں پر ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار جان کونسٹانٹین اس ٹی وی سلسلے میں میٹ رایان نے نبھایا ہے۔ سلسلے کا افتتاح 24 اکتوبر 2014ء کو ہوا۔
زمرہ جات:
- 2010 کی دہائی کے امریکی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2014ء میں شروع ہونے والی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- امریکی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- انگریزی ٹیلی ویژن پروگرام
- این بی سی نیٹ ورک پروگرام
- وارنر بروز ٹیلی ویژن کے ٹی وی سلسلے
- 2010ء کی دہائی کے امریکی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- پر اسرار ٹیلی ویژن سلسلے
- 2015ء میں اختتام ٹیلی ویژن سیریز
- جرم کے امریکی ٹیلی ویژن سلسلے