کونگسبرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونگسبرگ
Königsberg
پروشیا میں کونگسبرگ
Königsberg in Prussia
قلعہ کونگسبرگ پہلی جنگ عظیم سے پہلے
متبادل نامКёнигсберг
متناسقات54°43′00″N 20°31′00″E / 54.71667°N 20.51667°E / 54.71667; 20.51667متناسقات: 54°43′00″N 20°31′00″E / 54.71667°N 20.51667°E / 54.71667; 20.51667
تاریخ
قیام1255
متروک1945
منسلک معسمبیان، جرمن، پولینڈی، یہودی، لیتھوانیائی، روسی
تقریباتدوسری جنگ عظیم
اہم معلومات
ملکیتروس

کونگسبرگ (Königsberg) (جرمن: Königsberg; روسی: Кёнигсберг; قدیم پروشیائی: Twangste, Kunnegsgarbs, Knigsberg; لتھوانیائی: Karaliaučius; پولش: Królewiec) روسی وفاق کا ایک شہر ہے جس کا موجودہ نام کیلننگراڈ ہے۔ یہ جرمنی کا مشرقی ترین شہر تھا جس پر دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب سوویت یونین کا قبضہ ہو گیا۔ شہر کی قدیم نام کے لغوی معنی 'بادشاہ کا پہاڑ' ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]