کوٹری-اٹک ریلوے لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوٹری-اٹک ریلوے لائن
Kotri–Attock Railway Line
مجموعی جائزہ
دیگر ناممین لائن 2
ایم ایل-2[1]
ٹرمینلکوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن
اٹک سٹی جنکشن ریلوے اسٹیشن
سٹیشن73
آپریشن
افتتاح1891
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی1,519 کلومیٹر (944 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[2]

کوٹری-اٹک ریلوے لائن (انگریزی: Kotri–Attock Railway Line) جسے مرکزی لائن 2 (Main Line 2) یا مخفف ایم ایل-2 (ML-2) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی چار مرکزی لائنوں میں سے ایک ہے جو پاکستان ریلویز کے زیر انتظام ہے۔ یہ کوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر اٹک سٹی جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 1،519 کلومیٹر (944 میل) ہے۔ کوٹری سے اٹک تک اس پر 73 ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔[3][4]

اسٹیشن[ترمیم]

3
The unnamed parameter 2= is no longer supported. Please see the documentation for {{columns-list}}.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Amer Sial (August 17, 2016). "Pak Railways poised to get massive funding from CPEC and CAREC". Pakistan Today (بزبان انگریزی). 18 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016. 
  2. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. December 2015. صفحہ 21. ISBN 978-969-558-589-4. January 24, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 18, 2016. 
  3. "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (English, Urdu میں) (PDF). Musafir (Pakistan) October 2015: 58–93. doi:ڈی او ئي. http://pakrail.com/images/musafir/musafirTT2015.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 August 2016. 
  4. http://www.unescap.org/sites/default/files/pakistan_country_presentation_muhammed_javed_anwar_19nov2014.pdf